پاچھ[2]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (گھوڑے وغیرہ کا) دولتی مارنے کا عمل۔ (پلیٹس)۔
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'پکشچ' سے ماخوذ 'پاچھ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "پلیٹس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: پکشچ
جنس: مذکر